جینڈر سرجری

ایس آر ایس ۔ سیکس ری اسائنمنٹ سرجری

١۔ مریض جو کہ ایس آر ایس کے لیئے موزوں ہیں ان کیلیئے ضروری ہے کہ

ا۔ تقریباَ ایک سال سے نئی جنس کے کردار میں رہ رہا ہو۔
ب۔ عورت کے طور پر دو سال سے زیادہ رہا ہو۔
پ۔ ہارمون تھیرِپی چھے ماہ کے لیے لی ہو۔
ت۔  کِسی سائیکیٹرسٹ یا تھیرِپسٹ کا مشورہ حاصل کرے۔
ٹ۔ کوئی سائیکیٹرک بیماری نہ ہو۔

٢۔ آپریشن سے پہلے کی تیاری

١۔ آپریشن سے دو ہفتے پہلے ہارمون کی گولیاں لینی چھوڑ دی جائیں۔
٢۔ اسپرین لینا اور سگریٹ نوشی کرنا چھوڑ دیا جائے۔
٣۔ آپریشن سے چھے گھنٹے پہہلے کُچھ بھی کھایا پیا نا جائے۔

٣۔ عمل، طریقہ اور نتیجہ :

ڈاکٹر “پینائل انورژن ویجائنو پلاسٹی“  کا طریقہ استعمال کرتے ہیں، جس سے پینائل جِلد اندر سے باہر کی طرف مُڑ جاتی ہے اور ایک ویجائنل کیویٹی بنادی جاتی ہے۔ پینس اور ٹیسٹس کو ہٹا دِیا جاتا ہے۔ اِسی دوران ڈاکٹر پینس کی بلڈ سپلائی کو بحال رکھتے ہوئے یوریتھرل میٹس کے اوپر کلوٹریئس بناتے ہیں۔ ڈاکٹر پیدائشی عورت کی طرح کی جنسی احساسات کے لیئے لابیہ میجورہ اور لابیہ مائنورہ بھی بناتے ہیں۔ آپ کو بلکل قدرتی اور نسوانی حساسیت سے بھرپور نسوانی جینیٹیلیئہ ملتے ہیں۔

٢ آدمز ایپل ریموول
اس عمل سے “آمز ایپل “ کے ظاہری پن کو کم کر دیا جاتا ہے، جو کہ شرم کا باعث بنتا ہے، جسے ایک اُفقی تراش کے ذریعے گردن پر قدرتی لکیر بنائی جاتی ہے، اور تھائیرائیڈ کارٹیلیج کا ایک حِصہ ہٹا دِیا جاتا ہے۔ اس عمل کا تحفظ قابلِ اعتماد ہے اور اس سے آواز کا معیار اثر انداز نہیں ہوتا۔

 

 

SRS,Sex Change,Sex Reassignment Surgery
SRS,Sex Change,Sex Reassignment Surgery
ADAM'S APPLE REMOVAL
ADAM'S APPLE REMOVAL

 

 

 

Copyright © BCOSS. All Rights Reserved.