۔ہوم

بیکوس کلینک تھائی لینڈ کے نمایاں کاسمیٹک سرجری اور علاج کرنے والوں کے ساتھ ساتھ کافی سالوں کی بہترین شہرت کے حامل ہیں۔ ہم مکمل کاسمیٹک اور سرجیکل طریقوں کو اپناتے ہوئے آپ کو ایک نئی شکل اور تجدیدِ شبا ب فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا آفس بنکاک میں واقع ہے۔

ہم ایک آرام دہ ماحول میں مخلص اور پیشہ ورانہ مشورے دیتے ہیں۔ہم ایستھیٹک سرجری اور بِنا آپریشن کے چہرے، چھاتی اور جسم کے مختلف حصوں کو نئی اشکال دینے کے علاوہ سیکس چینج سرجری بھی کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد مریض کو اعلٰی مہارت کے پیشہ ورانہ تحفظ کے ماحول میں اپنے کام کے مثبت نتائج کی یقین دہانی کرانا ہے۔

 

 

 

Copyright © BCOSS. All Rights Reserved.