بِنا آپریشن

: بوٹوکس علاج
یہ عمل گہری لکیروں، جُھریوں جیسا کے ابروؤں کے ،پیشانی کے،  پاؤں کےتیوری کے بل میں بوٹیولینیم  ٹاکسن اے انجکشن لگانے سے کیا جاتا ہے۔ یہ تمام پٹھوں کے سُکڑنے سے ہوتی ہیں۔ بوٹوکس کِچھاؤ کو کم کرتا ہے جس سے جُھریاں کم ہوتی ہیں۔ تین ہی دِنوں میں مریض کو مطلوبہ نتائج حاصل ہو جاتے ہیں۔ بوٹوکس کے انجکشن کے فوائد عارضی طور پر ہوتے ہیں۔ جسکی وجہ سے باقاعدگی سے دوبارہ انجیکشن کی ضرورت پڑتی رہتی ہے، عا م طور پر پہلے عرصے میں ہر چھے ماہ کے بعد انجکشن کی ضرورت پڑتی ہے۔
بوٹوکس مندرجہ ذیل کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

١۔ ابروؤں کے درمیاں تیوری کے بل۔
٢۔ پیشانی پر جُھریاں۔
٣۔ آنکھوں اور پاؤں کے اردگرد جُھریاں۔

۔ فِلر اینڈ فیٹ انجکشن
ہونٹ مزید بھرے ہوئے بنائے جا سکتے ہیں، چہرے پر مختلف لکیریں چہرے کو نرم دِکھانے کے لیےمختلف چیزوں سے بنائی جا سکتی ہیں۔  
لیباریٹری کی بنی ہوئی مصنوعات جیسا کہ کولیجن وغیرہ موجود ہیں۔ ان کا فائدہ یہ ہے کے یہ فوری طور پر دستیاب ہوتی ہیں، اور ان کے ساتھ کسی آپریشن کی ضرورت نہیں ہوتی، لیکن یہ کُچھ مہینوں سے زیادہ نہیں رہتیں۔

دیگرانتخابات میں جسم کے دوسرے حصوں سے چربی یا جِلد ہٹا کر چہرے یا ہونٹوں کی تہوں میں منتقل کرنا ہے۔ اِن عوامل کو تراش کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ بعض اوقات عطا کنندہ پر دھبے چھوڑ جاتے ہیں لیکن چھے سے اٹھارہ مہینے تک ختم ہو جاتے ہیں۔ نئے فِلر کی مصنوعات مثلاَ حیلالورن اور ریسٹائلین بہترین ثابت ہو رہی ہیں ہیں کیونکہ یہ فوری طور پر دستیاب ہیں اور ان کو کسی عطا کنندہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

 

 

Non Surgical
Non Surgical
Non Surgical
Non Surgical

 

 

 

Copyright © BCOSS. All Rights Reserved.